جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدمت ملازمت میں توسیع مزید کتنا عرصہ عہدہ سنبھالیں گے؟اعلان کردیا گیا

24

اسلام آباد:-جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدمت ملازمت میں توسیع کردی گئی ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدمت ملازمت میں 3سال کی توسیع کردی گئی ہے ، موجودہ صورتحال میں یہ امید کی جارہی تھی کہ ان کی مدت ملازمت میں توسیع کردی جائیگی ، یاد رہے کہ ان کی مدت ملازمت 29نومبر 2019کو ختم ہو رہی تھی

Leave A Reply

Your email address will not be published.